’نریندر مودی نے سیاسی فوائد کے لئے پلوامہ حملے کے حقائق چھپائے۔۔ مجھے چپ رہنے کو کہا گیا‘ سابق گورنر
مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ سنہ 2019ع کا پلوامہ حملہ حکومت کی لاپرواہیوں کا نتیجہ تھا انھوں نے یہ باتیں معروف صحافی کرن تھاپر کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہیں۔ یہ وہی کرن تھاپر ہیں، جن کے ساتھ ایک بار نریندر مودی انٹرویو ادھورا ہی…
اڈانی فراڈ اسکینڈل کیا ہے اور اس میں نریندر مودی کا نام کیوں آ رہا ہے؟
بھارت میں معروف کاروباری شخصیت گوتم اڈانی کا معاملہ گزشتہ کئی دنوں سے ذرائع ابلاغ کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس معاملے پر ایک طرف گوتم اڈانی کے کاروبار کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے اور ان کی دولت میں تیزی سے کمی آ رہی ہے تو وہیں وزیرِ اعظم نریندر مودی بھی اپوزیشن…