پاکستان کے نگران وزیراعظم کا وہ بیان، جس کی وجہ سے افغان طالبان نے پاکستانی امداد لینے سے انکار کیا۔۔
پاکستان اور افغانستان کے پہلے سے کشیدہ تعلقات میں مزید تناؤ دیکھا جا رہا ہے۔ افغانستان میں گذشتہ ہفتے کے روز آنے والے زلزلے میں کم از کم دو ہزار افراد ہلاک ہو گئے اور متعدد گاؤں متاثر ہوئے تھے۔ اس کے بعد بدھ کے روز ایک اور زلزلہ آیا، جس سے مزید نقصانات…