لاہور: پولیس میں بھرتی کے لیے آٹھ لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنے والا ملزم
پنجاب پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ایک ایسے ملزم کو گرفتار کیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ اس نے پولیس فورس میں بھرتی ہونے کے لیے آٹھ لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈالا، تاہم پولیس کے مطابق ’اس بیان کی کوئی اہمیت نہیں‘ پولیس نے بتایا کہ لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں شیخوپورہ…