لانتوخ (پولش ادب سے منتخب افسانہ)
(مغربی لوک کہانیوں میں ڈوموائے [Domovoy] ایک گھریلو ماورائی کردار ہے۔ اس عجیب الخلقت بونے کے بڑے کان، سینگ اور جسم پر بال ہوتے ہیں۔ وہ مختلف علاقوں میں مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے۔ اس میں ایک نام لانتوخ بھی ہے۔ وہ گھروں میں چولہے کے پیچھے، تہہ خانوں اور…