مریضِ پاکستان اور اس کا قابل معالج
چلیئے یہ بھی ہو گیا۔۔ 2014 کے دھرنے سے اب تک کی اکھاڑ پچھاڑ، تجربات، ناکامیوں، چار وزراِ اعظم اور تین حکومتیں بدلنے کے بعد، وہ جو پنجابی میں کہتے ہیں کہ ’مڑ گڑ کے کھوتی بوہڑ تھلے‘ یعنی، گھوم پھر کے سسٹم کی گدھی اسی برگد تلے دوبارہ آن کھڑی ہوئی۔ یہ سب…
حضور بیٹھیں گے کہ لیٹیں گے؟
کون کہتا ہے حالات پہلے سے بدتر ہیں۔ جو لوگ ایسا سمجھتے ہیں وہ ہرگز ہرگز اس ملک کے خیرخواہ نہیں۔ جب انہیں معلوم ہی نہیں کہ پہلے کیسے حالات تھے تو پھر وہ کیونکر ایک باخبر اور متوازن رائے قائم کر سکتے ہیں خود کو باشعور سمجھنے والے یہ مٹھی بھر لوگ دراصل…
جب تک چل رہی ہے، چل رہی ہے
ولی عہد عباس خان عباسی نے نواب آف بہاولپور صادق خان پنجم کی زندگی کے آخری دنوں میں پوچھا کہ بابا سائیں کوئی نصیحت جو آگے چل کے میرے کام آئے؟ نواب ضادق خان پنجم نے فرمایا، ”اس شخص سے ہمیشہ ڈرتے رہنا، جو تمہارے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کے ملے۔“ میں نے ایک اور…
تم نہیں یا ہم نہیں۔۔ پاکستانی سیاست پوائنٹ آف نو ریٹرن پر!
وفاقی وزیر داخلہ اور نون لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے حال ہی میں کچھ ایسے بیانات دیے ہیں، جنہیں پاکستان تحریک انصاف دھمکیوں سے تعبیر کرتی ہے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا ”اب یا تو وہ (عمران خان) رہیں گے یا ہم، اگر ہم سمجھیں گے کہ ہمارے وجود کی نفی ہو رہی…