جب سیاست نے پہلو بدلا: دائیں اور بائیں بازو کی مشہور زمانہ اصطلاحات کی کہانی
آپ نے اکثر سیاسی مباحث میں دائیں بازو اور بائیں بازو کی اصطلاحات کا شد و مد سے ہونے والا استعمال ضرور سنا ہوگا۔۔ اور ان کا ذکر سن کر آپ کے ذہن میں ایک سیاسی نقشہ ابھرتا ہوگا: ایک طرف روایت پرستی، قوم پرستی اور مذہبی سیاست کی چھاؤں؛ دوسری طرف ترقی پسندی،…
آئیے، آپ کو چار ہزار سال قدیم بیوروکریٹس سے ملواتے ہیں۔۔
دنیا میں جہاں کہیں بھی سرخ فیتہ، فائلوں کے ڈھیر، اور دفتری پیچیدگیاں نظر آتی ہیں، وہاں اکثر لوگ اسے جدید حکومتی نظام کی دَین سمجھتے ہیں، مگر اگر آپ کو بتایا جائے کہ یہ سب کچھ ہزاروں سال سے چل رہا ہے، تو شاید آپ حیران ہوں! نئی دریافتوں کے مطابق، افسر شاہی…
کیا ماضی سے سیکھا جا سکتا ہے؟
کیا تاریخ حکمرانوں کے لیے ہوتی ہے، مورخوں کے لیے یا پھر عام عوام کے لیے؟ اور اس کا فائدہ کیا ہے؟ مورخین نے تاریخ کو مختلف ادوار میں تقسیم کر دیا ہے تاکہ ہر دور کو اس کی انفرادی خصوصیت کے ساتھ سمجھا جا سکے۔ تاریخی عمل تسلسل کے ساتھ بھی ہے اور اسے…
عوامی تاریخ کے ماخذ
ایک زمانے تک تاریخ پر حکمران طبقوں کی اجارہ داری تھی۔ اب مورّخ اس کو چیلنج کر رہے ہیں۔ عوامی تاریخ لکھتے وقت مورّخوں کو یہ دشواری تھی کہ روایتی تاریخ میں عوام کا ذکر بہت محدود تھا۔ اس لیے انہوں نے ایسے ماخذوں کی طرف توجہ دی، جنہیں اب تک نظرانداز کر دیا…