کیا پاکستان، آسٹریلیا میں لگاتار پانچ وائٹ واش کا داغ واش کر پائے گا؟
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنے 35ویں کپتان شان مسعود کی سربراہی میں آج آسٹریلیا روانہ ہو چکی ہے، جہاں وہ آسٹریلوی ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ سیریز کے شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ…