عدلیہ، پارلیمان اور سوالات کے شرارتی بچے
گزشتہ روز سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور پکڑ دھکڑ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ اس دوران ایک سوال اٹھا، جو شاید تاریخ میں محض ایک جملہ نہ رہے بلکہ ایک بڑے فکری…
تاریخ کا خوف
تاریخ ہمیشہ کئی نظریات اور مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ اس لیے تاریخ کے ذریعے حکمراں طبقے اپنے عدل، انصاف، فیاضی، سخاوت، بہادری اور شجاعت کی داستانیں محفوظ کراتے رہے ہیں۔ تاریخ میں ہم یہ روایت دیکھتے ہیں کہ جب ایک شاہی خاندان کی حکومت ختم ہوتی ہے اور…
شیر اک واری فیر۔۔۔
میاں نواز شریف کا پچھلا بیانیہ ’ووٹ کو عزت دو‘ تو ان کے برادرِ خورد میاں شہباز شریف کے دورِ حکومت میں کمر توڑ مہنگائی کے بلڈوزر نے اسٹیکر بنا کے رکھ دیا۔ آخری دنوں میں کتری ہوئی پارلیمنٹ نے جس تیزی سے ’بوٹ کو عزت دو‘ پر کام کیا، اس کے فوراً بعد 90…
سیاسی جماعت پر پابندی کیسے لگائی جا سکتی ہے؟
پاکستان کے وزیرِ دفاع اور نون لیگی رہنما خواجہ آصف کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی عائد کرنے کے عندیے کے بعد نئی بحث چھڑ گئی ہے بدھ کو ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ حکمراں اتحاد پاکستان ڈیمو…
بھارت میں وزیراعلیٰ کا پوسٹر ہٹانے پر کتے کے خلاف مقدمہ درج
ایک عجیب و غریب واقعہ میں، بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی کا پوسٹر کھرچنے پر ایک کتے کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے علاقے وجئے واڑہ میں تیلگو دسام پارٹی کی ایک رہنما مقامی…
صحافی یا سیاسی جماعتوں کے ترجمان؟
ملک میں جاری سیاسی محاذ آرائی میں اعلیٰ صحافتی اقدار بری طرح پامال ہو رہی ہیں۔ گذشتہ چند ماہ سے پاکستان میں جاری سیاسی بحران میں ملکی میڈیا بری طرح تقسیم ہو چکا ہے۔ میڈیا ہاوسز فریق بن کر اپنے اپنے مخالفین پر لفظی گولہ باری میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں…
پی ٹی آئی کا 17 سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کم از کم سترہ سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی جانچ پڑتال کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے فنڈز کی جانچ پڑتال کا بھی…