نظام آلودہ تھا، اب تعفن زدہ ہو چکا!
چھ ججز کا خط منظر عام پر آتے ہی کہیں انقلاب کی نوید سنائی گئی تو کہیں سازش کی بو سونگھتے ہوئے مناسب بندوبست کیے جانے کا اعلان ہوا۔ یہ پریم پتر اچانک منظرِ عام پر نہیں آیا۔ اس کا بیک گراؤنڈ ہے، دو بار یہ ججز اپنے چیف جسٹس سے شکایت لگا چکے ہیں۔…
شیر اک واری فیر۔۔۔
میاں نواز شریف کا پچھلا بیانیہ ’ووٹ کو عزت دو‘ تو ان کے برادرِ خورد میاں شہباز شریف کے دورِ حکومت میں کمر توڑ مہنگائی کے بلڈوزر نے اسٹیکر بنا کے رکھ دیا۔ آخری دنوں میں کتری ہوئی پارلیمنٹ نے جس تیزی سے ’بوٹ کو عزت دو‘ پر کام کیا، اس کے فوراً بعد 90…
سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکومتی اتحاد کون سے کارڈ کھیل رہا ہے؟
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات کے روز بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں سے ایک ملاقات کی جس میں انہوں نے دو صوبوں میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ہونے والی لڑائی اور پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات منعقد کروانے کے عدالتی حکم پر حکومت کی…