’ہارڈ اسٹیٹ‘: آہنی ریاست کی جگہ ایک آدھ بار مکمل آئینی ریاست بن کر دیکھیں
ایک بات تو ماننا پڑے گی کہ ہماری موجودہ جرنیلی کلاس سابقین سے زیادہ پالشڈ ہے جبکہ سیاستدانوں کی حاضر کھیپ اپنے پرکھوں کے مقابلے میں یا تو کم پڑھی لکھی ہے یا پھر اس نے اپنا علم و فضل خفیہ رکھا ہوا ہے اور فوٹوکاپی سوچ پر گزارہ ہے۔ بیشتر پولٹیکل کلاس چونکہ…
عدلیہ، پارلیمان اور سوالات کے شرارتی بچے
گزشتہ روز سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور پکڑ دھکڑ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ اس دوران ایک سوال اٹھا، جو شاید تاریخ میں محض ایک جملہ نہ رہے بلکہ ایک بڑے فکری…
کیا پاکستان صدارتی نظام کی طرف جا رہا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان میں ان دنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صدارتی نظام نافذ کرنے سے متعلق بحث جاری ہے۔ جبکہ کئی روز سے اس بارے میں کی جانے والی ٹویٹس میں صارفین مختلف آرا پیش کرتے دکھائی دیتے ہیں، لیکن سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پاکستان میں…