نہ انجن کی خوبی، نہ کمالِ ڈرائیور
کیا اچھا منظر ہے۔ آئین کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خود آئین مارے خوشی کے جھومنے کے خوف سے کپکپا رہا ہے۔ ریاست جن چار ستونوں پر کھڑی ہے، وہ ستون آئین کا بوجھ نہیں سہار پا رہے۔ ہر ستون سے فرانسیسی شہنشاہ لوئی چہاردہم کا بھوت چمٹ چکا ہے۔ ہر ستون سے آواز…
گونگلو اور ہمارے لال بھجکڑ
’’گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنا‘‘ پنجاب کے بارہ کروڑ لوگوں کو اس کا مطلب سمجھانے کی ضرورت نہیں اور بقیہ جن دس کروڑ پاکستانیوں کو اس محاورے کا پس منظر نہیں معلوم، وہ ان بارہ کروڑ سے پوچھ لیں، جنہیں معلوم ہے۔ ورنہ کسی بھی ریاستی عمل دار سے جان لیں، جو پچھتر برس…