کیا منچھر جھیل کا مستقبل تاریک ہی رہے گا؟
سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ رائٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (آر بی او ڈی) کے کمپوننٹ 1 اور 3 کا انتظامی کنٹرول نہیں لے گی۔۔ منچھر جھیل کی ماحولیاتی بحالی کو دیکھتے ہوئے یہ ایک حیران کن فیصلہ ہے حکومت کا کہنا ہے کہ آر بی او ڈی سیریز کا ایک اہم…
آلودگی نے ہر انسان کی زندگی کے دو سال کم کر دیے: تحقیق
ایک تازہ تحقیق کے مطابق بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی نے عالمی سطح پر ہر انسان کی اوسط عمر اور زندگی کی متوقع مدت دو سال کم کر دی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آلودگی کے باعث بننے والی یہ صورت حال ایڈز، سگریٹ نوشی یا…
پلاسٹک ری سائیکلنگ: ’سپر وارمز‘ میں حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
یوں تو سیاہ بھنورے کے لاروا یا ’سپر وارمز‘ کو انسان پہلے ہی اپنے پالتو ریپٹائلز کی خوراک کے طور پر استعمال کر رہے تھے، لیکن اب سائنسدانوں کی جانب سے پلاسٹک کو ہضم کرنے کی ان کی غیر معمولی صلاحیت دریافت ہونے کے بعد اب ان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے…
آلودگی 2019 میں نوے لاکھ زندگیاں نگل گئی!
ایسے میں، جب دنیا کووڈ کو رو رہی ہے، اس کا دھیان اس طرف گیا ہی نہیں کہ آلودگی سے 2019ع میں دنیا بھر میں نوے لاکھ زندگیاں موت کے منہ میں چلی گئیں! لانسیٹ کمیشن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لوگ جنگ، دہشت گردی، ملیریا، ایچ آئی وی، ٹی بی، منشیات اور…
”آلودگی میں کمی سمندری طوفانوں میں اضافے کا سبب“ امریکی ادارے کی تحقیق میں انوکھا دعویٰ!
امریکی ادارے نیشل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے اپنی جدید تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ یورپ اور شمالی امریکہ میں فضائی آلودگی میں کمی تو واقع ہوئی لیکن اس سے یہاں کے گرم علاقوں میں سمندری طوفانوں میں اضافہ ہوا ہے خبر رساں ادارے…
ہم جو کریں وہ آلودگی، آپ جو کریں وہ ٹیکنالوجی؟
ہمارا شاپر آلودگی، ہماری گاڑی گندی، ہمارے کاغذ درخت کھائیں، ہمارے جوتے اور پرس غیر انسانی، آپ جو کریں وہ ٹھیک ہے! بیس سال پہلے تک کوئی بھی شریف آدمی سودا خریدنے جاتا تو اس کے ہاتھ میں پلاسٹک کی باسکٹ ہوتی تھی یا گھر میں سِلا ہوا کپڑے کا تھیلا۔ جو چیز…
روشنی کی آلودگی کیا ہے اور ہمارے ليے کتنی نقصان دہ ہے؟
کراچی – آلودگی ہمارے دور کا ایسا مسئلہ بن چکی ہے، جس نے کرہ ارض اور اس پر بسنے والی تمام مخلوقات کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے. دیگر اقسام کی آلودگی کے ساتھ ساتھ روشنی کی آلودگی بھی ایک ابھرتا ہوا مسئلہ ہے، جس میں سالانہ دو فیصد کے حساب سے اضافہ ہو…
تھوڑے وقت کی آلودہ فضا بھی دماغ کیلیے مضرقرار
کوئنزلینڈ : فضائی آلودگی کے دماغی صلاحیت اور کارکردگی پر مرتب ہونے والے اثرات کے بارے میں کی گئی ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر تھوڑی دیر کے لیے بھی فضائی آلودگی میں رہا جائے، تو اس سے بھی دماغی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے اس حوالے سے یونیورسٹی آف…