کراچی میں کالج ایجوکیشن سسٹم کی بربادی کی وجوہات اور اس کی بہتری کے اقدامات
1970ء کی دہائی کے آخر میں کراچی میں کوچنگ سینٹر کے ’تعلیمی نظام‘ کا آغاز ہوا، اس سے پہلے کراچی میں ہوم ٹیوشن اور گروپ ٹیوشن کا طریقہ کار تھا۔ بچے صرف اسکول یا کالج میں پڑھتے اور جس مضمون میں مسئلہ ہوتا، اس کا ٹیوشن لے لیتے تھے۔ شروع شروع میں جب کوچنگ…