پینشن کا ناقص نظام ”شوہر کی پینشن مل جاتی تو بیٹا افسر بنتا“ دھماکے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی بیوہ کا شکوہ
اسلام آباد – ساجدہ بیگم اسلام آباد پولیس کے اہلکار عبدالمنان کی بیوہ ہیں. عبدالمنان 19 نومبر 1995ع کو اسلام آباد میں مصر کے سفارت خانے میں ہونے والے دھماکے میں اپنی جان گنوا بیٹھے تھے، ان کی وفات کے تین ماہ بعد ان کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تھی، جس…