یوٹیوب کی کمائی سے یتیم بچوں کو کھانا کھلانے والے خواجہ معین
بھارت کے جنوبی شہر حیدرآباد دکن کے علاقے مُنی کونڈہ کے خواجہ معین الدین ’نوابز کچن فوڈ فار آرفنز‘ کے نام سے ایک یوٹیوب چینل چلاتے ہیں یہ صرف پکوان بنانے کا روایتی یوٹیوب چینل نہیں بلکہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جو سماجی خدمات انجام دینے کے مثبت مقصد کے تحت…
سپر ٹیکس اور غریبوں کے خون کا آخری قطرہ: ”غریب کو سیٹھ کا سپر ٹیکس بھرنا ہوگا“
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو درپیش معاشی مشکلات سے نمٹنے اور ”غربت میں کمی“ کے لیے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں ”بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس، غربت کم کرنے کے لیے، لگایا جا رہا ہے“ ’ان میں…
قسمت بدلنے کے دعوے کرکے پام آئل کی بڑی کمپنیوں نے مقامی قبائلیوں کو لاکھوں ڈالر سے کیسے محروم کیا؟
میٹ یادی ایک دریا کے ساتھ ساتھ چلے جا رہے ہیں اور ان کا نیزہ شکار کے لیے تیار ہے۔ لیکن آج، اکثر دنوں کی طرح انہیں کچھ بھی نہیں ملا وہ کہتے ہیں ’پہلے بہت سارے جنگلی سور، ہرن، بارہ سنگھے اور ساہی شکار کو مل جاتے تھے، لیکن اب شاید ہی کوئی جانور…