بچوں کے بجائے کتے بلیاں پالنا ثقافتی زوال کی نشانی ہے: پوپ فرانسس
ویٹی کن – پوپ فرانسس نے اپنے ایک تازہ بیان میں بچوں کے بجائے کتے بلیاں پالنے کو ثقافتی زوال کی نشانی قرار دیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں ”پیرنٹنگ“ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پالتو جانوروں کو بچوں…