یہ زمیں ہے یا خلا میں کوئی تابوت رواں
گیارہ جولائی انیس سو ستاسی کو جب دنیا کی آبادی پانچ ارب نفوس کے ہندسے پر پہنچ گئی تو اس دن کو اقوامِ متحدہ نے سالانہ یومِ آبادی قرار دے دیا تاکہ ریاستوں، سماج اور افراد کو آگہی ہو کہ ایک حد سے زیادہ بوجھ شاید یہ زمین بھی نہ اٹھا سکے کیونکہ بڑھتی ہوئی…
”تم بہت ہی بورنگ ہو!“ اور اب روبوٹ کا انسانیت کو کنٹرول کرنے کا مرحلہ آیا چاہتا ہے!
مصنوعی ذہانت کی ایک فرم کے بانی نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روبوٹ انسانیت کو کنٹرول کر سکتے ہیں تین سال قبل ’اسٹیبلٹی اے آئی‘ نامی کمپنی کی بنیاد رکھنے والے چالیس سالہ عماد مستک کہتے ہیں کہ بدترین صورت حال میں سے ایک صورت یہ ہو سکتی ہے، جب انسانوں کو…