یہ زمیں ہے یا خلا میں کوئی تابوت رواں
گیارہ جولائی انیس سو ستاسی کو جب دنیا کی آبادی پانچ ارب نفوس کے ہندسے پر پہنچ گئی تو اس دن کو اقوامِ متحدہ نے سالانہ یومِ آبادی قرار دے دیا تاکہ ریاستوں، سماج اور افراد کو آگہی ہو کہ ایک حد سے زیادہ بوجھ شاید یہ زمین بھی نہ اٹھا سکے کیونکہ بڑھتی ہوئی…
پاکستان میں تتلیوں کی آبادی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔۔
اگرچہ پاکستان میں تتلیوں کی آبادی کے حوالے سے مصدقہ اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ان کی آبادی میں تیزی سے کمی آ رہی ہے ایرڈ ایگری کلچر یونیورسٹی اسلام آباد میں شعبۂ اینٹامولوجی (علم ِحشرات) سے وابستہ ڈاکٹر عمران…
کیا کراچی ماسٹر پلان 2047 ایک ماحولیاتی ماسٹر پلان ہوگا؟
موسمیاتی تبدیلیوں نے جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں پر اپنا اثر جمایا، وہیں شہری منصوبہ ساز بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے تحت اب ایک مختلف انداز میں شہروں میں تبدیلیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے شہروں کے مستقبل بالخصوص صحت عامہ کے مسائل کا…
جان محمد اکیلا تو نہیں ہے
جان محمد کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ کمپاؤنڈر ہے مگر علاقے میں اپنا کلینک چلاتا ہے۔ اس کی تین بیویاں ہیں۔ یکم جنوری کو جان محمد کے ہاں ساٹھواں بچہ پیدا ہوا۔ جان محمد اب چوتھی شادی کرنا چاہتا ہے تاکہ اولادی سنچری کا ریکارڈ قائم کر سکے جان محمد کو بھی یقین ہے کہ…
کیا دنیا کی ترقی اب افریقہ کی بڑھتی ہوئی آبادی سے جڑی ہے؟
ایک طرف عمروں میں اضافے کے ساتھ امیر ملکوں کی آبادی سکڑ رہی ہے، تو دوسری جانب افریقی ممالک کی آبادی میں نوجوانوں کی شرح بڑھتی جا رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ صورتحال افریقی معیشتوں کو فائدہ پہنچا کر اس براعظم کو ایک ابھرتی ہوئی منڈی میں بدل سکتی ہے…
کون گھٹا، کون بڑھا۔۔ برطانیہ میں نئی مردم شماری کے دلچسپ نتائج
برطانیہ میں مردم شماری کے گزشتہ روز جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق پہلی بار برطانیہ اور ویلز میں نصف سے بھی کم آبادی کو مسیحی کے طور پر شناخت کیا گیا ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) نے کہا ہے کہ2021ع میں…
عالمی یومِ بیت الخلا اور فول پروفیت
چار روز قبل اس دنیا نے آٹھ ارب آبادی کا ہندسہ چھو لیا۔انسان کرہِ ارض کو پچھلے دو سو برس بالخصوص اندر باہر سے کھنگال کے چاند اور مریخ تک پہنچ تو گیا مگر اسی دنیا کی نصف فیصد آبادی معیاری پانی سے محروم ہے۔دو ارب افراد غلاظت ملا پانی پیتے ہیں پونے سات سو…
کیا پاکستان میں مَردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد تین ملین کم ہے؟
پاکستان میں عام خیال یہ ہے کہ آبادی میں خواتین کی تعداد مردوں سے زیادہ ہے، لیکن ڈیموگرافک سروے دو ہزار بیس کے نتائج میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک میں مردوں کی آبادی قریب ایک سو گیارہ ملین جبکہ خواتین کی آبادی قریب ایک سو آٹھ ملین ہے اس سروے میں یہ بھی…