فحش تصاویر کی تجارت: عریاں تصاویر کی خفیہ دنیا سگریٹ لائٹر کی مدد سے کیسے بےنقاب ہوئی
’اس کی عریاں تصویر کے لیے مجھے براہ راست پیغام اور پانچ پاؤنڈ بھیجو‘ ’میرے پاس اس کی کچھ وڈیوز ہیں، جو میں فروخت کرنا چاہتا ہوں‘ ’ہم اس کے ساتھ کیا کریں گے؟‘ آن لائن تصویروں اور تبصروں کو اسکرول کرتے ہوئے مجھے شدید کوفت ہو رہی تھی۔ وہاں ہزاروں تصویریں…