سُرخ لومڑی کی پوستین کا کوٹ (پرتگالی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک روز گھر لوٹتے ہوئے بچاری بینک کلرک کی نظر پوستینیں بیچنے والے کی دُکان کی الماری میں سرخ لومڑی کی پوستین سے بنے کوٹ پر پڑی۔ وہ باہر رک گئی۔ اُسے خوشی بھری جھرجھری محسوس ہوئی اور اُس کے اندر خواہش جاگ اُٹھی۔ یہی وہ کوٹ تھا، جس کی اُس نے ہمیشہ تمنا کی…