کیموتھراپی کی تکلیف جھیلتے مریض، ان کے اہلِ خانہ اور معاشرے کے منفی رویے۔۔
فاطمہ کا تعلق ایک متوسط خاندان سے ہے۔ وہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں اور ان دنوں اپنی والدہ کے علاج کے لیے ملازمت کے ساتھ ساتھ فری لانسنگ بھی کرتی ہیں تاکہ اپنی والدہ کے مہنگے علاج کے اخراجات اُٹھا سکیں۔ ان کی والدہ گزشتہ دو برسوں سے بریسٹ…