ملمع کار آپو رستم، جن کے بعد اسکردو کے برتنوں کی چمک ماند پڑ جائے گی۔۔۔
گلگت بلتستان کے شہر اسکردو کی حیدری مارکیٹ کے آخری نکڑ کے قریب چھوٹی سی دکان میں ایک شخص گذشتہ تیس برس سے روزی روٹی کے لیے صبح سے شام تک آگ میں اپنی انگلیاں جلا رہا ہے یہ آپو رستم ہے، جو پرانے برتنوں میں ملمع کاری کا کام کرتا ہے جس میں آگ…