دریائے نیل کے کنارے آباد اہرام سے بھی قدیم تہذیب کو جاننے کے لیے کھلنے والی کھڑکی
ماہرین آثار قدیمہ اس بات سے پر امید ہیں کہ دریائے نیل کے کنارے دریافت ہونے والے آثار قدیمہ سے قدیم سوڈان میں پروان چڑھنے والی قدیم نوبین تہذیب کو جاننے کے لیے ایک کھڑکی کھلی ہے شمالی سوڈان میں ٹومبوس کے آثار قدیمہ کے مقام پر صحرا میں گول پتھروں پر مشتمل…