اوجڑی کیمپ دھماکے: جب چونتیس سال پہلے راولپنڈی، اسلام آباد پر قیامت ٹوٹ پڑی
10 اپریل 1988ع کو اتوار کی صبح تھی، جب 9 بج کر 50 منٹ پر جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد زوردار دھماکے سے لرز اٹھے. لوگ ابھی دھماکے کی وجہ جاننے کی کوشش کر ہی رہے تھے کہ ہر طرف سے ان پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش ہونے لگی۔ یہ ایک ہولناک منظر…