چین میں شی جن پنگ کے ساتھ بیٹھے سابق صدر کو تقریب سے زبردستی باہر نکالنے کا قصہ کیا ہے؟
چین میں کمیونسٹ پارٹی کانگریس کی اختتامی تقریب کے دوران ملک کے سابق صدر ہو جنتاؤ کو زبردستی ہال سے باہر نکال دیا گیا ہو جنتاؤ صدر شی جن پنگ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے مگر سوٹ بوٹ پہنے ایک شخص ان کے پاس آیا اور انہیں کرسی سے اٹھانے کی کوشش کرنے لگا۔ اس…
سری لنکا: صدارتی محل پر مظاہرین کا دھاوے کے بعد صدر راجاپکشے کا مستعفی ہونے کا اعلان
سری لنکا میں مظاہرین کی جانب سے صدارتی محل پر دھاوے کے بعد صدر گوتابایا راجاپکشے نے اعلان کیا ہے کہ وہ عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل مظاہرین نے سری لنکا کے وزیر اعظم کے گھر کو بھی نظر آتش کر دیا تھا صدر گوتابایا راجاپکشے اور وزیر اعظم اس وقت…
ریاست کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث شاعر اشو لال کا ایوارڈ لینے سے انکار
سرائیکی زبان کے معروف شاعر اور ادب محمد اشرف المعروف ڈاکٹر اشو لال نے پاکستان لیٹرز آف اکیڈمی (پی ایل اے) کی جانب سے دس لاکھ روپے کے نقعد انعام کا اعلیٰ ترین ادبی ایوارڈ لینے سے انکار کردیا تفصیلات کے مطابق اشو لال نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان…
پاکستانی سوشل میڈیا پر صدارتی نظام کے نفاذ کی گونج
کراچی – پاکستان میں نظام حکومت کون سا ہونا چاہیے، پارلیمانی یا صدارتی؟ یوں تو پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں ہر تھوڑے عرصے بعد یہ معاملہ زیرِ بحث آتا رہا ہے، لیکن اس بار سوشل میڈیا پر ایک طبقے کی جانب سے ملک میں صدارتی نظام حکومت رائج کرنے کے مطالبے…
جنوبی کوریا کے صدارتی انتخاب میں گنج پن کا علاج اہم مسئلہ بن گیا
سئیول – جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب اب شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام، امریکا سے تعلقات یا معاشی حالات کے بجائے گنج پن پر لڑا جائے گا جنوبی کوریا کے صدارتی امیدوار لی جے میونگ خود تو گنجے نہیں ہیں، لیکن انہوں نے ایک انوکھی تجویز پیش کر کے ملک کے…
پیرو میں ملکی تاریخ کا پہلا غریب صدر منتخب
جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے ایک گاؤں میں اسکول ٹیچر پیدرو کاستیو صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انہیں اپنے ملک کی تاریخ کا پہلا ’غریب صدر‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ بدھ کو پیرو کی گزشتہ 40 سالہ تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک جاری رہنے والی ووٹوں کی گنتی کے بعد کاستیو…
بلاول بھٹو کی نومنتخب امریکی صدر کی تقریب میں مدعو کیے جانے کی خبریں جعلی قرار
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب میں دعوت دیے جانے کی خبروں کو جعلی قرار دیا گیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی…