غزہ میں جان سے جاتے بچے، بی بی سی اور صحافی کرشمہ پٹیل کا استعفیٰ
یوں تو یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ برطانوی نشریاتی ادارہ (بی بی سی) اور مغربی میڈیا اسرائیل کے جنگی جرائم اور فلسطینی بچوں پر ہونے والے مظالم کو نظر انداز کر کے صحافتی اصولوں کی دھجیاں بکھیرتے رہے ہیں۔ بی بی سی میں طویل عرصے تک مشرق وسطیٰ کی ماہر کے…
عدلیہ، پارلیمان اور سوالات کے شرارتی بچے
گزشتہ روز سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور پکڑ دھکڑ پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ اس دوران ایک سوال اٹھا، جو شاید تاریخ میں محض ایک جملہ نہ رہے بلکہ ایک بڑے فکری…
وقت کی لامحدود انشورنس اور میری متوقع آزادی
اسکول اسمبلی، بچوں کی لمبی قطار اور آنکھیں کھلی رکھنے کی کوشش کرتی میں۔۔۔ ’اس بار بھی گر گئی تو بہت مذاق بنے گا!‘ سردی ہو یا گرمی، مجھے دھوپ سے کافی مسئلہ تھا، لیکن اندر کی بات یہ بھی ہے کہ اس سب میں پرنسپل کی لمبی تقریر کا بھی ایک بڑا ہاتھ تھا۔…
ہمیں آزاد صحافت کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی
2016ء میں گریجویٹ اسکول میں پہلے ہفتے کے دوران میڈیا ایتھکس کی کلاس تھی۔ اس میں پروفیسر چارلس ویٹیکر نے اس موضوع پر گفتگو کی کہ صحافیوں کو سوشل میڈیا کا استعمال کیسے کرنا چاہیے مثال کے طور پر ٹوئٹر پر دی گئی رائے، کیا ہم صحافیوں کی ساکھ اور معروضیت کے…