ملیریا سے بچاؤ کا سب سے مؤثر طریقہ دریافت
امریکی اور افریقی ماہرین نے ملیریا سے تحفظ کا ایک نیا اور اب تک کا سب سے مؤثر طریقہ علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کہ بیماری سے چھ ماہ تک تحفظ فراہم کر سکتا ہے واضح رہے کہ اس وقت ملیریا کے علاج اور تحفظ کے لیے ویکسین سمیت دیگر ادویات موجود…
آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے فیصل آباد پولیس کی ’بریکنگ دی آئس‘ ایپ
فیصل آباد پولیس کی جانب سے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے ’بریکنگ دی آئس‘ کے نام سے ایک ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔ اگر یہ موثر اور کامیاب رہی تو اسے پورے پنجاب میں متعارف کروایا جائے گا ایپ کے حوالے سے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) عمر سعید ملک نے…