افغانستان میں مبینہ پاکستانی کارروائی کے خلاف بنوں میں دھرنا
بنوں – ”ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم پشتون تھے، پشتون کے گھر میں پیدائش ہوئی تھی، یا شاید ہمارا قصور یہ تھا کہ پاکستان کی بقا میں ہمارے بڑوں کا خون شامل ہے۔ ہمارا قصور یہ تھا کہ تعلق قبائلی اضلاع سے تھا، یا ہمارا قصور یہ تھا کہ ہم نے ملک کی خاطر…