”ہیری! آپ نے جنہیں قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں، انسان تھے“ انس حقانی
طالبان نے شہزادہ ہیری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’افغانستان پر مغربی قبضہ انسانی تاریخ کا افسوسناک لمحہ تھا، شہزادہ ہیری کا بیان قابض فوج کے ہاتھوں پہنچنے والے اُس صدمے کی عکاسی کرتا ہے، جس سے افغانی دوچار ہوئے۔‘ افغانستان میں برسراقتدار طالبان کے…