شہزادی بمبا سدرلینڈ، گمنامی میں زندگی گزارنے والی پنجاب کی ملکہ
یہ مارچ 1957 کے موسمِ بہار کی ایک اُداس سہ پہر تھی۔ شہرِ لاہور میں خاموشی تھی۔ سڑکوں پر ٹریفک عام دنوں کی طرح رواں دواں تھی مگر جیل روڈ کے گورا قبرستان میں ایک خاتون کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد تدفین جاری تھی۔ برطانوی سفارتی عملے کے علاوہ گنتی کے…