بلوچستان کس گنتی میں ہے؟
سوشل میڈیا قومی اہمیت کے معاملات کی فہرست بڑی بے ڈھب سی بنا دیتا ہے، ایک ہوا چلتی ہے اور سارے یوٹیوبرز باجماعت کسی ایک موضوع کے پیچھے لٹھ لے کر دوڑ پڑتے ہیں۔ پھر کسی خبر کی اگلی لہر آجاتی ہے جس میں سارے یوٹیوبرز اجتماعی غوطہ زن ہوجاتے ہیں. چاہے وہ طالبان…