سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنے والے عدنان پاکستان کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کا الزام لگا کر ہجوم کے ہاتھوں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کے قتل کو ایک سال بیت چکا ہے یہ واقعہ گذشتہ سال تین دسمبر، 2021 کو پیش آیا تھا۔ پولیس نے اس کیس میں سو سے زائد ملزمان کو پکڑا…