”نہ پوچھ نسخۂِ مرہم جراحتِ دل کا“
جب وہ اپنے بیمار دل کو لیے اسپتال پہنچا تھا، جب جراحی اتنی ضروری ہوئی تھی کہ وہ بیمار، جس کے ساتھ مسکراتے لبوں واپس آیا تھا، وہ زندہ تھا۔۔ اور زندہ جسم میں زندہ دل دھڑک رہا تھا۔ اسے موت نے نہیں مارا۔ اسے دل کے عارضے نے بھی نہیں مارا۔ اسے ان باتوں…
بھارت: اور جب کلاس میں پروفیسر نے مسلمان طالب علم کو ’دہشت گرد‘ کہہ دیا۔۔
بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک وڈیو شیئر کی جا رہی ہے، جس میں ایک نوجوان کو کلاس میں کھڑے اپنے استاد سے بحث کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے بھارتی ریاست کرناٹکا میں کلاس کے دوران لیکچر دیتے ہوئے پروفیسر کی جانب سے ’دہشت گرد‘ کہنے…
سندھ یونیورسٹی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے پر پروفیسر برطرف
حیدرآباد – سندھ یونیورسٹی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے پر صوبائی محتسب نے یونیورسٹی کے پروفیسر کو ملازمت سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے پیر کو صوبائی محتسب نے پروفیسر کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزام میں دائر درخواست پر فیصلہ سنایا ہے واضح رہے کہ سندھ…
وہ ٹھگ، جس نے بیوی کا انتقام لوگوں سے لینا شروع کردیا
مسلم اکیڈمی ملتان ایک قدیم تعلیمی ادارہ تھا، جو گذشتہ کئی دہائیوں سے پرائیویٹ سیکٹر میں اپنی عملی خدمات سرانجام دے رہا تھا۔ یہ ادارہ اگرچہ پرائیویٹ نوعیت کا تھا لیکن اس کے منتظمین نے اسے کاروبار کی غرض سے نہیں بنایا تھا۔ ان کا طریقہء تعلیم اور سالانہ…