’ممنوعہ فنڈنگ‘ کیس: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا، پی ٹی آئی کا چیلنج کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر ممنوعہ فنڈز لینا ثابت ہو گیا ہے لہٰذا پارٹی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا جا رہا ہے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں…