بچوں کی جسمانی سزا پر پابندی، کیا نتائج برآمد ہوئے؟
کئی سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی تربیت کا موقع ملا اور اس دوران ایک سوال ہر جگہ ہی پوچھا گیا کہ فرض کیجیے ایک بچہ ‘بدتمیزی‘ کر رہا ہے جبکہ سزا دینے پر پابندی ہے، بتائیے آپ ہماری جگہ ہوتے تو کیا کرتے؟ اچھا سوال ہے، لیکن اس کا جواب کسی طور آسان نہیں…