جدید دور میں پروپیگنڈا، اس کی اقسام اور اس کا سیاسی اور تجارتی استعمال
آج کل انسانی دماغوں پر اطلاعات اور معلومات کی جو بارش ہو رہی ہے، وہ پہلے نہ تھی اور اس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ معلومات اور اطلاعات کی اس بارش میں ایک نمایاں عنصر پروپیگنڈے کا ہے۔ اکثر لوگ پروپیگنڈے کو ایک ایسے عمل کے طور پر…