پروٹوکول کی تاریخ: احساس برتری جتانے کا ذریعہ
یہ 1789ع کی بات ہے، جب مغربی ملک فرانس میں غربت، تنگدستی، بھوک اور افلاس سے تنگ آئے ہوئے لوگوں نے معاشی اونچ نیچ اور فرق کے خلاف بغاوت کر دی اور فرانس میں خونی انقلاب برپا ہوا بغاوت کے دوران فرانس کے بادشاہ لوئی شانزدہم کو محافظوں نے خبردار کیا کہ محل پر…