دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل، پی ڈی ایم حکومت کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کی جانب سے گذشتہ روز بھیجی جانے والی سمری پر بدھ کو دستخط کر دیے، جس کے ساتھ ہی صوبائی اسمبلی تحلیل ہو گئی تاہم صوبہ پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے تعین پر ڈیڈلاک برقرار ہے…