پی ایس او کو ایندھن کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا
میڈیا ذارئع کے مطابق وفاقی حکومت کو ارسال کردہ رپورٹ میں نقدی کی قلت کے شکار ایندھن کے بڑے سپلائر نے کہا کہ 14 اپریل کو قابل وصول رقم 5 کھرب 19 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی اور اس میں اضافہ جاری ہے کیوں کہ بجلی، گیس اور پبلک سیکٹر…