کیا آپ نے کبھی اپنے ”نارمل“ ہونے پر غور کیا ہے؟
جرمن – امریکی شاعر چارلس بکووسکی سے منسوب ایک خیال کا مفہوم ہے، ”کچھ لوگ کبھی جنون کی حدوں کو نہیں چھوتے، کتنی اذیت ناک زندگی ہوگی ان کی۔۔“ جنون کی حدوں کو چھونا۔۔ دیوانہ ہو جانا، پاگل ہو جانا۔۔ چارلس بکووسکی اسے غالباً اذیتوں کے بے کراں صحرا میں…
نفسیات کے مطابق سطحی لوگوں کی جانب سے اکثر استعمال کیے جانے والے 8 جملے
کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ کچھ لوگ کچھ ایسی باتیں کہتے ہیں، جو آپ کو ناگوار گزرتی ہیں اور تکلیف پہنچاتی ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ کچھ خاص جملے ہیں جو اکثر ان لوگوں کی گفتگو میں سننے کو ملتے ہیں، جن کی نیت بہتر نہیں ہوتی یا جن کی جذباتی ذہانت…
دیواروں پہ لٹکی تصویریں
میں نے جب پہلی دفعہ کینیڈا میں اپنے سائیکو تھراپی کلینک کی دیواروں پر قدرتی مناظر، جانوروں اور پرندوں کی تصویریں لٹکائی تھیں تو میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ان کا کوئی تعلق نفسیاتی علاج سے بھی ہو سکتا ہے لیکن میری مریضہ نیٹیلی نے مجھے ان کے بارے میں…
احساسِ ملکیت اور کسی چیز کے کھو جانے پر اداس ہونے کی نفسیات
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کی زیر ملکیت یا زیر استعمال کوئی شے ٹوٹ جائے، کھو جانے یا چرا لی جائے تو آپ افسوس اور اداسی کیوں محسوس کرتے ہیں؟ یہ اداسی اور افسوس صرف معاشی نقصان پہنچنے کا نہیں ہوتا، بلکہ در حقیقت اس شے سے ہماری جذباتی وابستگی ہوتی…
ڈارک سائیکالوجی
انسان کے رویوں کو سائنسی بنیادوں پر جانچنے کا علم، نفسیات کہلاتا ہے۔ مختلف طرح کی صورتوں میں انسان شعوری یا غیر شعوری طور پر اچھے یا برے رویوں کا اظہار کرتا ہے۔ کچھ انسانوں میں برے رجحانات کا غلبہ ہوتا ہے: جھوٹ، مکاری، دھوکہ، خود غرضی اور مختلف طریقوں سے…
ہجوم کی نفسیات
تاریخ کے ارتقاء میں جب معاشرہ سیاسی، سماجی اور معاشی طور پر بدلتا ہے تو اس کے ساتھ ہی لوگوں کی نفسیات بھی بدل جاتی ہے۔ ہجوم کی سیاست بھی اسی طرح سے حالات کے تحت بدلتی رہی ہے۔ "Gustave Le Bon” نے اپنی کتاب "Psychology of Crowd” میں…
جھوٹ پکڑنے کے لئے دریافت کیا گیا نیا سائنسی طریقہ کیا ہے؟
سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جھوٹ بولنے والے شخص سے سوال و جواب کے علاوہ اسے ایک اور کام پر لگایا جائے تو اس سے جھوٹ پکڑنے میں آسانی ہوسکتی ہے یہ تحقیق بتاتی ہے کہ سچائی بیان کرنے کے مقابلے میں جھوٹ بولنے میں بہت زیادہ دماغی قوت اور…
’ڈیجا وُو‘ کیا ہے، اور یہ کیوں ہوتا ہے؟
انگریزی زبان میں مستعمل اصطلاح ’ڈیجا وُو‘ بنیادی طور پر ایک افرانسیسی اصطلاح کا ترجمہ ہے، جس کا مفہوم ہے ’پہلے دیکھا ہوا‘ ’ڈیجا وُو‘ ایک ایسی کیفیت ہے، جب ہمیں لگتا ہے کہ ہم یہ کام پہلے بھی کر چکے ہیں، یہ چیز پہلے بھی دیکھ چکے ہیں، لیکن آپ کا شعور بتاتا…