زیرِ عتاب پی ٹی آئی اپنی انتخابی مہم کیسے چلا رہی ہے؟ پی ٹی آئی کی ڈجیٹل الیکشن کمپین کی دلچسپ روداد
ایک طرف جہاں تمام بڑی پارٹیاں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں پر جلسے کر رہی ہیں، وہیں پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگز میں متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز دفعہ 144 کے احکامات لے کر پہنچ جاتے ہیں۔ ایسے میں پی ٹی آئی کے لیے اپنی انتخابی مہم چلانا کوئی سہل کام نہیں…