غوث علی شاہ، ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر پی ٹی آئی میں شامل
کراچی : سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ، سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی ہے مذکورہ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی…
وزیراعظم کی سندھ میں پی پی مخالف اتحاد بنانے پر نظریں، اگلے ماہ سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد : سیاسی منظر نامے کی ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے، جو وزیر اعظم عمران خان کے مجوزہ دورۂ سندھ سے متعلق ہے. وزیر اعظم سندھ جا رہے ہیں اور سندھ کے مختلف اضلاع میں سیاسی جلسے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے ان دنوں…
سابق وزیر اعلی ارباب رحیم پی ٹی آئی میں شامل
اسلام آباد : سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے اہم رہنما ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے اطلاعات کے مطابق ارباب غلام رحیم نے جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا…
پی تی آئی کے فردوس شمیم اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجآٓ مستعفی
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے احتجاجاً اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا سندھ اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ پچھلے تین سال سے جمہوریت کا جنازہ دیکھتے آرہے ہیں،…