جب ’چھوٹی سی دنیا‘ میں انگریزی کا ’ملاکھڑا‘ ہوا..
اس انوکھے، اچھوتے اور منفرد ملاکھڑے کو دیکھنے کے لیے آس پاس کے گاؤں اور دیہات کے باسی جوق در جوق پہنچنا شروع ہو گئے تھے۔ ایک طرف مراد علی خاں صاحب تھے تو دوسری جانب جانو جرمن۔ امتحان یہ تھا کہ کون سب سے اچھی انگریزی بولتا ہے۔ مراد علی کی قابلیت اور اہلیت…
عمر شریف؛ کامیڈی کے افق پر آخری روشن ترین ستارہ بھی غروب ہوگیا
ٹی وی اسکرین پر برصغیر کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے انتقال کی خبریں چل رہی ہیں لیکن میرے ذہن کے پردے پر لگ بھگ چالیس سال پہلے شروع ہونے والی یادوں کی ایک فلم چل رہی ہے۔ بات برسوں پرانی، میرے اپنے لڑکپن کی ہے لیکن یوں لگتا ہے جیسے چند روز پہلے کا…