سچائی (اطالوی ادب سے منتخب افسانہ)
سارا ارجنٹا کو، جس کی عرفیت ترارا تھی، جوں ہی کمرہِ عدالت کے باقی حصوں سے باڑ لگا کر کٹہرے میں لایا گیا، اس نے پہلا کام یہ کیا کہ اپنی جیب سے پیلے پھولوں والا ایک سرخ سوتی رومال نکالا اور نشست پر احتیاط سے پھیلا دیا تاکہ اس کے تہوار جیسے لباس پر…
سال 2053ء کا ایک راہ گیر (امریکی ادب سے انتخاب)
نومبرکی ایک خنک شام، جب شہر میں ابھی آٹھ بجے تھے، وہ گرم بجری کی بنی ہوئی سڑک پر، جس پر خاموشی چھائی تھی، چہل قدمی کرنے کے لئے روانہ ہوا۔ جیبوں میں ہاتھ ڈالے، اردگرد پھیلے سبزے سے آنکھوں کو ٹھنڈا کرتے ہوئے اپنے راستے پر چلتا ہوا یہ مسٹر لیونارڈمیڈ تھا…