بَیٹ بھی چھین لیا، بیٹسمین بھی۔۔۔ پی ٹی آئی الیکشن کے پِچ پر کیا کرے گی؟
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو ’غیر آئینی‘ قرار دیتے ہوئے ’بَلّے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا ہے۔ فیصلے کے نتیجے میں بیرسٹر گوہر خان پارٹی کے چیئرمین بھی نہیں رہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جمعہ کو…
سابق پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت پنجاب کی 24 سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل
عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری اور پھر احتجاجی مظاہروں کے بعد جس طرح پاکستانی سیاست نے کروٹ بدلی ہے، وہ پاکستانی سیاست سے واقف کاروں کے لیے کوئی انہونی بات نہیں۔ نئی ہواؤں کا رخ دیکھ کر اڑنے والے سیاسی پنچھی اب نئے ڈیروں کی طرف اڑان بھر رہے ہیں پنجاب سے…
کیا پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب میں قدم جمانے میں کامیاب ہو پائے گی؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں پنجاب میں چودہ مئی کوانتخابات کے انعقاد کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اسی سی پی کی طرف سے بدھ کے روز جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلیں دس اپریل تک دائر کی جا…