دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل، پی ڈی ایم حکومت کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کی جانب سے گذشتہ روز بھیجی جانے والی سمری پر بدھ کو دستخط کر دیے، جس کے ساتھ ہی صوبائی اسمبلی تحلیل ہو گئی تاہم صوبہ پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے تعین پر ڈیڈلاک برقرار ہے…
پنجاب کا آن لائن لرننگ پلیٹ فارم ’انصاف اکیڈمی پورٹل‘ جس سے ملک بھر میں طلبہ مستفید ہو سکتے ہیں
پنجاب محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے طلبہ کے لیے ’انصاف اکیڈمی‘ کے نام سے آن لائن لرننگ پلیٹ فارم کا افتتاح بدھ 14 ستمبر کو کیا جا رہا ہے، جس سے محکمے کو امید ہے کہ انٹر اور میٹرک کے لاکھوں بچوں کو فائدہ ہوگا پنجاب کے صوبائی…
کیا بیٹے کے بعد ابا کی کرسی بھی خطرے میں ہے؟
صوبہ پنجاب میں بیس نشتوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے رہی ہے تجزیہ نگاروں کے مطابق حکومت کے اتحادیوں کی…
نیا بکھیڑا: حمزہ شہباز کا ڈی سیٹ کیے جانے والے پی ٹی آئی منحرف اراکین کو فنڈز کا اجرا
ایک طرف جہاں ملک بھر کی طرح پنجاب میں سیاسی ہلچل بڑھتی جاری ہے، وہیں دوسری جانب ‘نومنتخب’ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ابھی تک کابینہ کی تشکیل بھی نہیں کر پائے ہیں حمزہ شہباز نہ صرف اتحادیوں کی مشاورت سے مختلف فیصلے کر رہے ہیں، انہیں اپنی جماعت…
عدالت مجھ سے حلف لینے کے لیے حکم جاری کرے، حمزہ. آنکھیں بند کر کے پراسیس مکمل نہیں کر سکتا: گورنر پنجاب کا صدر کو خط
لاہور – گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت عارف علوی سے وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے ‘متنازع انتخابات’ کے معاملے کے ساتھ ساتھ سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے استعفے کے معاملے کو حل کرنے کے لیے تجویز مانگ لی ہے دوسری جانب ملک…
پنجاب میں ڈومیسائل ختم کر دیا گیا
لاہور : پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے فیصلے کے مطابق اب شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد اس کا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ ڈومیسائل کے…