پُشپا نام سُن کر ’پشاور‘ سمجھے کیا؟
سوچا تھا اُس سے دور کہیں جا بسیں گے ہم لیکن سروش ہم سے پشاور نہ چُھٹ سکا محبوب کو چھوڑنے والا شاعر پشاور چھوڑنے پر آمادہ نہیں کہ اُسے زلفِ یار سے زیادہ پشاور کے در و دیوار اور قصہ خوانی بازار عزیز ہیں۔ کہتے ہیں ’دلی‘ جتنی زمین کے اوپر ہے، اُس سے…