قاضی نذرالاسلام: کراچی کا حوالدار جو ’باغی‘ نذرالاسلام کے نام سے مشہور ہوا
کراچی کے بازار میں تین نوجوان بنگالی فوجی گھڑیوں کی ایک دکان میں داخل ہوئے اور ایک گھڑی کی قیمت معلوم کی، اسی دوران قیمت پر سودی بازی کرنے لگے، جس پر دکاندار نے ان سے کہا کہ کیا بنگالی بھی گھڑی خرید سکتے ہیں؟ یہ بات سن کر ان نوجوانوں کا خون کھول اٹھا…