پاکستان میں ’کوانٹم کمپیوٹنگ‘ کے نام پر فراڈ کیسے ہو رہا ہے؟
کمپیوٹر کی ایجاد بیسویں صدی کی سب سے اہم پیش رفتوں میں شامل ہے۔ بنیادی طور پر تو کمپیوٹر کا مقصد ریاضی کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنا تھا، لیکن وقت کے ساتھ کمپیوٹر ہماری زندگیوں کے مختلف پہلوؤں پر اثر انداز ہو گیا ہے اور آج یہ ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے۔…