اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے ایک کوشش
ایک بات ہمیں کافی دیر میں سمجھ آئی ہے کہ زندگی میں جو فیصلہ بھی ہم نے کافی سوچ بچار اور مکمل غور و خوض سے کیا ہے اس پہ ہم ضرور پچھتائے ہیں۔ اور ہماری زندگی میں ایسے فیصلوں کی تعداد، خیر سے، ”نمک میں آٹے“ کے برابر ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں…